اور ہم نے اسے تختوں اور کیلوں والی (کشتی) پر سوار کر لیا.*
____________________
* دُسُرٌ دِسَارٌ کی جمع، وہ رسیاں، جن سے کشتی کے تحتے باندھے گئے یا وہ کیلیں اورمیخیں جن سے کشتی کو جوڑا گیا۔
____________________
* دُسُرٌ دِسَارٌ کی جمع، وہ رسیاں، جن سے کشتی کے تحتے باندھے گئے یا وہ کیلیں اورمیخیں جن سے کشتی کو جوڑا گیا۔
الترجمة الأردية
وَحَمَلۡنَٰهُ عَلَىٰ ذَاتِ أَلۡوَٰحٖ وَدُسُرٖ
اور ہم نے اسے تختوں اور کیلوں والی (کشتی) پر سوار کر لیا
محمد جوناگڑھی - Urdu translation