موسیٰ نے جواب دیا کہ میری بھول پر مجھے نہ پکڑیئے اور مجھے اپنے کام میں تنگی میں نہ ڈالیے.*
____________________
* یعنی میرے ساتھ نرمی کا معاملہ کریں، سختی کا نہیں۔
____________________
* یعنی میرے ساتھ نرمی کا معاملہ کریں، سختی کا نہیں۔
الترجمة الأردية
قَالَ لَا تُؤَاخِذۡنِي بِمَا نَسِيتُ وَلَا تُرۡهِقۡنِي مِنۡ أَمۡرِي عُسۡرٗا
موسیٰ نے جواب دیا کہ میری بھول پر مجھے نہ پکڑیئے اور مجھے اپنے کام میں تنگی میں نہ ڈالیے
محمد جوناگڑھی - Urdu translation