اور جب (یوسف) پختگی کی عمر کو پہنچ گئے ہم نے اسے قوت فیصلہ اور علم دیا*، ہم نیک کاروں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں.
____________________
* یعنی نبوت یا نبوت سے قبل کی دانائی اور قوت فیصلہ۔
____________________
* یعنی نبوت یا نبوت سے قبل کی دانائی اور قوت فیصلہ۔
الترجمة الأردية
وَلَمَّا بَلَغَ أَشُدَّهُۥٓ ءَاتَيۡنَٰهُ حُكۡمٗا وَعِلۡمٗاۚ وَكَذَٰلِكَ نَجۡزِي ٱلۡمُحۡسِنِينَ
اور جب (یوسف) پختگی کی عمر کو پہنچ گئے ہم نے اسے قوت فیصلہ اور علم دیا، ہم نیک کاروں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں
محمد جوناگڑھی - Urdu translation